the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 

وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ اسٹارٹ اپ انڈیا سے ملک میں لائسنس راج ختم ہو جائے گا اور حکومت صرف سہولت فراہم کرنے والوں کا کام کرے گی اور اسٹارٹ اپ کے لئے بجٹ میں نئے ٹیکس نظام بنائے جائیں گے۔
مسٹر جیٹلی نے اسٹارٹ اپ انڈیا مہم کے لئے یہاں وگیان بھون میں منعقد یک روزہ پروگرام کا آغاز کرتے



ہوئے کہا کہ بڑی کمپنیوں کے لئے بنائے گئے ریگولیٹری نظام سے اسٹارٹ اپ انڈیاکو الگ رکھنے کے لئے بجٹ میں ٹیکس کے نئے نظام کا اعلان کیا جائے گا۔
اس کے لئے کچھ سرکاری احکامات جاری کئے جائیں گے جبکہ اس میں بڑی تبدیلی بجٹ کے ذریعے کی جائیں گی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.